آنٹی کوویڈکی ویکسین کے لیے بکنگ

Condividi su facebook
Condividi su twitter
Condividi su linkedin
Condividi su telegram
صوبہ لازیو


کون؟ جن کی عمر 80سال سے زیادہ ہے ۔
 کیسے؟ ویب سائٹ پر یا اپنے فیملی ڈاکٹر سے رابطہ کریں
کیا چاہئے؟ کوڈیچے فیزکالے
 کس دن بکنگ کروا سکتا یا سکتی ہوں؟ یکم فروری 2021سے
میں کب ویکسین کروا سکتا یا سکتی ہوں؟8 فروری سے 31مارچ کے دوران

 

صوبہ آبروزو


کون؟
وہ افراد جن کی عمر 80سال سے زیادہ ہو
وہ لوگ جن کا کسی قسم کا اپاہج پن ہو
کمزور لوگ (کینسر کے مریض وغیرہ)
-کیسے؟
https://sanitaonline.regione.abruzzo.it/portaleservizi/#/portaleservizisanitari/home14ویب سائٹ پر
ان ٹیلی فون نمبروں پر 0859218693 یا 0859218692یا 0859218691
کیا چاہئے؟ کوڈیچے فیزکالے
کس دن بکنگ کروا سکتا یا سکتی ہوں؟ 18جنوری 2021سے