نقشہ

جمعہ میپ ۔ مہاجرین کے لیے سہولیات کی نقشہ سازی ۔ قومی سطح پر ۔ وہ سہولیات جو بین القوامی پناہ کے متلاشیوں اور مہاجرین کے لیے ہیں۔ اس پلیٹ فارم میں موجود مواد 22 زبانوں میں دستیاب ہے۔ 

رات گزارنے کے استقبالیہ کے ادارے ، عورتوں اور بچوں کے ادارے ، بالغوں ، بزرگوں اور بیماروں کے ہوسٹل جو لوگ بلدیاتی اور امدادی سوشل اداروں کے ایمرجنسی سسٹم میں درج ہیں۔

مندرجہ بالا سہولیات خاص کر ان مہاجرین اور پناہ کے متلاشیوں کے لیے ہے جو استقبالیہ کے اداروں سے باہر ہیں اور کس بھی صورت میں ان اداروں میں داخل نہیں ہو سکتے۔

طبی یا میڈیکل کے ادارے ، خاص طبی ادارے، تمام وہ ادارے جو رزاکارانا طور پرتمام خاص اور عام طبی سہولیات مفت پیش کرتے ہیں ۔ تاکہ تمام ضرورت مند لوگوں کو طبی سہولیات مل سکیں ۔

اطالوی زبان ایک ایسا خاص اور بنیادی جزو ہے جو ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو اٹلی میں آتا ہے اور یہاں کی ثقافت اور دستوروں کو اپناتا ہے۔ تعلیمی نظام اور مختلف ادارےاطالوی زبان سیکھنے کے لئے مفت اور کارامد موقع فراہم کرتے ہیں۔یہ کورسز بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے دستیاب ہیں اور ان کو نفسیاتی بنیاد پر مختلف گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 

فارمیشن کے سینٹر، بلدیاتی ، ایسوسیشن ، کارکنوں کے ادارے (سی پی آئی) اور کام کی طرف رحجان کے ادارے (سی او ایل), یہ تمام ادارے مفت فارمیشن دیتے ہیں اور فارمیشن کے حوالے سے کام بھی تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ان میں سے کچھ ادارے کام کے دوران ٹریننگ یا پھر معاوضہ کے ساتھ کام کی ٹریننگ کی بھی سہولت دیتے ہیں تا کہ وہ شخص کام کرنے کی دنیا میں شامل ہو سکے۔

ادارے، انجمنیں اور تنظیمیں جو انتظامی اور قانونی مشورہ دیتی ہیں۔ خاص طور پر: علاقائی کمیشن کے نفی کے فیصلے کے خلاف اپیل؛ بین الاقوامی تحفظ کی درخواست کے لیے مختلف حالات کا مجموعہ؛ خاندانی اتحاد، شہریت اور رہائشی اجازت نامے کے بارے میں مشورہ

ہسپتال، کلینک، کاؤنٹرز، مثائل سننے کے مراکز اور صحت کے تحفظ میں مہارت رکھنے والےکارکن کے زریعے مختلف خدمات تک رسائی ممکن ہے، بشمول: نفسیاتی اور/یا نفسیاتی معاونت اور طبی قانونی سرٹیفیکیشن۔

امیگریشن پولیس اسٹیشن جہاں بین الاقوامی تحفظ کی درخواست جمع کروائی جا سکتی ہے۔ بین الاقوامی تحفظ کو تسلیم کرنے کے لیے علاقائی کمیٹیوں کے مقامات جہاں درخواست جمع کروانے والوں کی بات اور مثائل سنے جاتےہیں۔ ون اسٹاپ کاؤنٹر اور پریفیکچرز کے دفاتر جہاں خاندانی اتحاد، شہریت اور دیگر انتظامی معاملات کے بارے میں جانا جا سکتا ہے ۔

انجمنیں اور وہ ادارے جو بنیادی ضروریات کی چیزیں مفت تقسیم کرتی ہیں۔ اس حصہ میں مندرجہ ذیل سہولیات کا بھی ذکر ہے۔کھانا کھانے کی وہ جگہیں جہاں کھانا پیش کرتے ہیں اور باقی بنیادی ضروریات کی چیزیں بھی دی جاتی ہیں۔

استقبالیہ کے وہ خاص ادارے جہاں عورتوں اور چھوٹے بچوں جن کے ساتھ زیادتی اور ظلم و ستم کیا جاتا ہے۔ یہ ایسے ادارے ہونے چاہیں جہاں عورتوں اور بچوں کو ماحرین کی مدد سے بہترین ماحول فراہم کیا جائے، جہاں ان کی ثقافتی قدروں  اور ہر عورت کی آپ بیتی کا احترام کیا جائے۔ 

معذوری کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ معذور لوگوں کو خاص ماحولیاتی  اور مساوی مواقع فراہم نہیں کیے جاتے جس کی وجہ سے ان کو دوسروں کے ساتھ برابری سے محروم رکھا جاتا ہے اور ان کو مکمل طور پر معاشرے میں ملوث نہیں کیا جاتا۔ 

ایسوسی ایشن

2726

خدمات

3828

شہر

601

موضوعاتی حصے

نیوز لیٹر

ہمارے نیوز لیٹر میں رجسٹر ہوں تا کہ آپ تک جمعہ میپ کے تما م مندرجہ ذیل اپ ڈیٹ آ سکیں:

ہماریتمامخدمات

مواقع

خبریں

ٹینڈر نوٹس

اور بہت کچھ 

iscriviti alla nostra newsletter

*campi obbligatori

کورسز اور دوسرے مواقع

مہاجرین اور بین الاقوامی پناہ کے متلاشی ٹول فری نمبر پر رابطہ کریں

آپریٹرز کے لیے وسائل

نیٹ ورک کے منصوبے

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on telegram
Share on email
Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp
Share on telegram
Share on email