اسلام آباد میں اطالوی سفارتخانہ

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram
پاکستان

اسلام آباد میں اطالوی سفارتخانہ

پتہ

پلاٹ نمبر 12-15، گلی نمبر 17، جی-5، ڈیپلومیٹیک اینکلیو، 44000، اسلام آباد، پاکستان

https://goo.gl/maps/gDN1ejwur35LjD929

 

رابطہ

+92 (0)51 2833183 – 188ٹیلیفون: 

0092512833185-86-87-88

 

+92(0)51 2833179فیکس:

 

urp.islamabad@esteri.it ای میل: 

 

 

amb.islamabad@cert.esteri.itپی ای سی: 

 

کھلنے کے اوقات

پیر، بدھ اور جمعہ کو صبح 9.00 سے دوپہر 12.00 بجے تک (پاکستان ٹایم ذون کے حوالے سے اٹلی سے چار گھنٹے آگے ہے اور موسمِ گرما میں تین گھنٹے)

فیملی ری یونین کے لیے معلومات

کوئی بهی درخواست دہنده بغي ر ملاقات کا وقت ليے
بغير ويزا ايپليکيشن سينٹر ميں درخواست نہيں دے
سکتا –درخواستيں جمع کرانے کے ليے ملاقات کا
وقت لينا (VAC) ويزا ايپليکيشن سينٹر کے ويب
سائٹ کے ذريعے ممکن ہے۔-
يا درج ذيل پتوں پر ای ميل بهی ج
کر ويزوں کے ل يے
visas.islamabad@esteri.it
قانون ی حيث يت کے لی ے
consolare.islamabad@esteri.it
DOVs کے ليے
islamabad.vistudio@esteri.it
درخواست دہندگان کی طرف سے درخواستيں جو خود
کو سفارت خانے ميں پيشگ ی ملاقات کا وقت ليے بغير
پيش کرتے ہيں۔
پر کارروائی نہيں کی جائے گی۔

اکستانی شہریت کے گھر والوں کے لیے ویزا آفس مندرجہ ذیل دستاویزات طلب کرتا ہے:

 

-ڈی ویزا کا فارم مکمل طورپر پر کیا ہو اور دستخط کے ساتھ۔یہ فارم آن لائن بھی پر کیا جا سکتا ہے۔ جب فارم کو پرنٹ کیا جاتا ہے تو اس کے اوپر بارکوڈ ہوتا ہے جو درخواست کے دورانیہ کو تیز کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ 




-دستخط شدہ پاسپورٹ جس کی 16ماہ کی معیاد باقی ہو۔ اور پہلے دو صفحات کی فوٹو کاپی۔ 



-دو پاسپورٹ سائز تصوریریں(سامنے سے بنائی گئی ہو، سر ڈھانپا ہوا نہ ہو، اور سفید بیک گرائونڈ ہو۔)

 

-نان آبجیکشن سرٹیفیکیٹ(اگر چاہے اس کی فوٹو کاپی بھی ہو) اور ویزا کی فیس(116یورو)

-جو شخص دعوت دے رہا ہو اس کے رہائشی پرمٹ کی ایک اچھی پڑھی جانے والی فوٹو کاپی۔ اگر اس کی معیاد ختم ہونے والی ہو یا ختم ہو چکی ہو تو پھر اس کو دبارہ بنوانے کی رسید بھی ساتھ ہو۔

 

-نادرا سے جاری کردہ شناختی دستاویز۔

 

اگر بچوں کی طرف سے والدین کو دعوت دی جارہی ہے تو مندرجہ ذیل دستاویزات کی فوٹو کاپی کی ویریفیکیشن کی جائے گی: 

 

-اگر بیٹا یا بیٹی دعوت دے رہے ہوں گے تو اس کی پیدائش کا سرٹیفیکیٹ جس میں اس کے والدین کا نام درج ہو۔ 

 

-والدین کا نکاح نامہ اوران کی شادی کے سرٹیفیکیٹ کی ریجسٹریشن ۔ 

 

-فیملی ریجیسٹریشن سرٹیفیکیٹ

-اوردو زبان میں والدین کا پانے بچے پر انحصار اور اس کا ترجمہ جو اسٹام پیپر پر درج ہو۔ 




-اسٹام پیپر پر جس پر درج ہو کہ جن والدین کو دعوت دی جارہی ہے وہ مکمل طور پر دعوت دینے والے فرد پر انحصار کرتے ہیں اور ان کے تمام اخراجات اور علاج معلجہ  کا ذمہ دارپاکستان میں اور اٹلی میں صرف وہی شخص ہے، اوران کی کسی بھی قسم کی آمدن نہیں ہے، جیسے کہ پینشن، کھیتی باڑی کی زمین، کوئی گھر کرائے پر دیا ہو، وغیرہ وغیرہ۔ 








-جو شخص دعوت دے رہاہے اس کو اس چیز کا بھی ثبوت پیش کرنا ہے کہ اس کے والدین صرف اسی پر انحصار کرتے ہیں، جیسے کہ اگر اس نے بینک میں پیسے بھیجے ہوں، ڈاک خانہ ، ویسٹرن یونین یا پھر دوسری پیسے بھیجنے والی سروسز کے ذریعے وغیرہ وغیرہ)۔

جب والدین کے ایک سے زائد بچے ہوں ، یعنی کہ وہ شخص جو دعوت دے رہا ہے کے اور بھی بہن بھائی ہوں ان میں سے ہر کسی کو اسٹام پیپر پر لکھ کر دینا ہو گا کہ وہ اپنے والدین کی مکمل طور پر ضروریات پوری نہیں کر سکتے، جہاں پر وہ رہ رہے ہیں (اگر وہ کسی اور ملک میں رہائش پذیر ہوں)۔





اگر بیوی یا شوہر کو بلاناہو:

 

نکاح نامہ اور اور نکاح نامہ کی ریجسٹریشن کا سرٹیفیکیٹ

کارآمد دستاویزات
D ویزا درخواست فارم
خاندان کے دوبارہ اتحاد کے لیے درکار دستاویزات
ویزا اور قانونی حیثیت سے متعلق اہم نوٹس
Evidenza

2023کی سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم:ان نشستوں کے انتخاب میں مہاجرین اور غیر ملکیوں کی شمولیت

سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم (فرمانِ قانون نمبر 80/2021، جسے 6 اگست 2021 کو قانون نمبر 113 میں تبدیل کیا گیا)، سرکاری ملازمتوں میں

 3,923 Visite totali,  5 visite odierne

Continua a leggere »