بلک ٹرانسپورٹ کا بونس: کون اسے حاصل کر سکتا ہے اور یہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram

 



ہ بونس کیا ہے ؟

 

پبلک ٹرانسپورٹ کا بونس 60 یورو تک کا منافع ہے، اس سے آپ سالانہ یا پھر ماہانہ پبلک ٹرانسپورٹ پاس خرید سکتے ہیں۔ اس کو حاصل کرنے کے لیے آپ آن لائن 31 دسمبر 2022 تک درخواست بھیج سکتے ہیں ۔ la lista degli Operatori di Trasporto Pubblico Locale Attivi e Non Attivi per il Bonus Trasporti.

 

یہ دیکھنے کے لیے کہ آپ کی مطلوبہ ٹرانسپورٹ اس بونس کا حصہ ہے ، آپ لوکل پبلک ٹرانسپورٹ کی لسٹ جو اس کا حصہ ہیں یا نہیں ہیں کو دیکھ سکتے ہیں ۔

کون اس کو حاصل کر سکتا ہے؟

یہ بونس موجودہ لوگ جن کی سالانہ آمدنی 35ہزار یورو سے کم ہو، حاصل کر سکتے ہیں ۔

 

اس کو کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے ؟

اس کو حاصل کرنے کے لیے آپ ایس پی آئی ڈی (پبلک ڈیجیٹل آئیڈنٹٹی سسٹم) یا الیکٹرونک آئی ڈی کارڈ (سی آئی ای)اور اپنا کوڈیچے فزکالے کے ذریعے داخل ہو سکتے ہیں۔

 

اپنے بچوں کے لیے آپ کیسے یہ بونس حاصل کر سکتے ہیں ؟

والدین اپنے ان بچوں کے لیے جو ان کی سرپرستی میں ہوں (اور وہ نابالغ ہوں) ، کے لیے یہ بونس، ایس پی آئی ڈی یا سی آئی ای اوران کا کوڈیچے فزکالے کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں ۔

 

بالغ بچوں کے لیے اگر چہ وہ والدین کی سرپرستی میں ہوں پھر بھی ان کو ذاتی طور پر بونس حاصل کرنے کے لیے آن لائن اندراج کرنا ہو گا۔



بونس حاصل کرنے کے لیے آپ کو وزارت پیشہ اور سماج کی ویب سائٹ پر جانا ہو گا اوراس میں دی گئی ہدایات پرعمل کرنا ہو گا۔ sito web del Ministero del Lavoro e delle Politiche Sociali 

 

اس بات کا خیال کریں: اگر آپ اٹلی سے باہر پیدا ہوئے ہوں اور فہرست میں آپ کو پیدائش کی میونسپل نا مل رہی ہو،تو پھر آپ خود سے اپنے پیدائش کا شہر لکھ سکتے ہیں۔

 

اگر آپ کے پاس ایس پی ائی ڈی نہیں ہے تو ایف اے کیو میں دیکھیں

 

 

 

 

 



 

Uncategorized @ur

نیا امیگریشن قوانین کا فرمان 2023: داخلے کے بہاؤ پر آسانیاں، “بے قاعدہ” امیگریشن اور خصوصی تحفظ کی پابندیوں کے برعکس

امیگریشن کا نیا فرمان نافذ کر دیا گیا ہے(قانون 20/2023) ۔مندرجہ ذیل اہم تبدیلیاں کی گئی ہیںْ غیر قانونی امیگریشن سے وابسطہ  جرائم کے لیے

 774 Visite totali,  9 visite odierne

Continua a leggere »