اہم خبر
یورپی یونین نے یوکرین میں جنگ کے حوالے سے عارضی تحفظ کے لیے حکمت ِ عملی کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے (ہدایت 55/2001)۔
یوکرین کے شہریوں کے لیے، پناہ کے درخواستدہندگان ، بین الاقوامی پناہ والے مہاجرین اور مختلف قسم کے یوکرین کے رہائشی پرمٹ والوں اور ان کے گھروالوں ایک رہائشی پرمٹ جو دبارہ بھی بن سکتا ہے اور مندرجہ ذیل سہولیات حاصل کر سکتے ہیں؟
-اسکول
-کام
-استقبالیہ سینٹر
-سوشل سروسز
-طبی امداد
خیال کریں
اٹلی نے ابھی تک اس حکمتِ عملی کو نہیں اپنایا، جیسے ہی وہ اس کے طریقہ کار جانیں گے اس کو شائع کریں گے۔
تاہم اس دوران یاد رکھیں کہ:
-اگر آپ اٹلی میں آنا چاہتے ہیں تو آپ بنا کسی ویزا یا رہائشی پرمٹ کے 90دن تک قیام کر سکتے ہیں ۔ (مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں)
-یہ پہلے سے ہی ممکن ہے کہ آپ پرفیکچرل ریسیپشن سینٹر (سی اے ایس)اور بلدیات کے زیرِ انتظام ریسیپشن اور اٹیگریشن سینٹر میں جگہ کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ (مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں)
یوکرین ایمرجنسی کے سیکشن میں جائیں