یگری ریچیرکا دوئم کی گرانٹ آن لائن ہے جو کہ فیئری (ایف آئی ای آر آئی-بین الاقوامی اور یورپین مہاجرین کی ریسرچ کا فورم)جو کہ اس چیز کی ضمانت دیتا ہے کہ نوجوان مہاجرین کا پس منظر رکھنے والوں کی سماجی ریسرچ کی فارمیشن میں مالی مدد کرتا ہے۔ اس سال اس کا دوسرا ایڈیشن ہے اور اس میں مدد دینے کے لیے فوندازیونے کومپانیا دی سان پا ؤلوکا ساتھ ہے جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ: تاہم ایمیگریشن کو سوشل سائنسز کے لیے پیش کرتے ہیں جو کہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، ایمیگریشن پر ریسرچ اور اس کا سوشل اپنائیت اور اخراج جو کہ پیدائشی اور نجی ریسرچ والوں جن کو ایمیگریشن کا تجربہ ذاتی طور پر یا خاندانی طور پر ہوا ہوتا ہے کے لیے اہیمت اور دلچسپی کا باعث ہے۔ یہ صورت ِ حال اطالوی سیاق و سباق پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ جہاں، اگرچہ امیگریشن دہائیوں سے قومی آبادیات کا ایک فیصلہ کن عنصر رہا ہے، نوجوان تارکین وطن یا مہاجر پس منظر کے حامل افراد ثقافتی پیشوں اور خاص طور پر تعلیمی دنیا میں کم نمائندگی کرتے ہیں۔ اس نمائندگی کو وسعت دینا نہ صرف سماجی انصاف کا سوال ہے بلکہ تحقیقی معیار کا بھی ہے۔
اس مالی مدد کو حاصل کرنے کے لیے آپ کے پاس 30جون 2022 تک کا وقت ہے۔
اس کو حاصل کرنے کے تقاضے
-آپ کی پیدائش کسی اور ملک میں ہوئی ہو اور آپ نے اٹلی میں ہجرت کی ہو یا پھر آپ کا مہاجر پس منظر ہو۔
-آپ کی عمر 30سال سے کم ہو(یا پھر جب آپ نے درخواست جمع کروائی ہو اس وقت تک آپ کی عمر 30نہیں ہوی ہو) یا پھر 30سال تک (جب آپ نے درخواست جمع کروائی ہو اس وقت تک آپ 32سے کم عمر ہوں اور آپ ریسرچ یا تحقیق میں ڈاکٹریٹ کر رہے ہوں)۔
-اگر آپ نے (اٹلی یا کسی اور ملک میں )ماسٹر یا پھر ڈگری مندرجہ ذیل شعبوں میں سے کسی ایک میں حاصل کی ہو: ایریا 11 – تاریخ، فلسفہ، تدریسی اور نفسیاتی علوم؛ ایریا 12 – قانونی علوم؛ ایریا 13 – اقتصادی اور شماریاتی علوم؛ ایریا 14 – سیاسی اور سماجی علوم۔
اس گرانٹ کے بارے میں معلومات
اس اسکالر شپ کی سرگرمیاں یکم ستمبر 2022کو شروع ہوں گی اور 31 اگست 2023کو ختم ہوں گی۔اسکالرشپ کی رقم، جو ایک مربوط اور مسلسل تعاون کے معاہدے کے ذریعے تقسیم کی جائے گی، 16,800 یورو ہوگی، جو 12 ماہ میں ادا کی جائے گی۔
اس کو حاصل کرنے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے
مندرجہ دستاویزات کا بھیجنا لازمی ہے:
-اپ ڈیٹ نصاب ِ زندگی (سی وی)
-اپنے آپ کو پیش کرنے کا خط جس میں آ پ اس اسکالر شپ کو حاصل کرنے کے ذاتی مفادات اور مقاصد اور آپنا مہاجر پسِ منظر پیش کریں۔
-اپنی تحقیق کا پروجیکٹ جو ایف ائی ای آر ائی کی تحقیق کے مطابق مندرجہ ذیل ہو سکتے ہیں :
-فلوسی مریگاتوری ، موبیلیتا اینترا-یو ای یورپین اور بین الاقوامیت نقل و حرکت۔
(https://www.fieri.it/migration-flows-intra-eu-mobility-transnationalism/)
-مکس فلوسی، بین الاقوامی پناہ اور تحفظ
(https://www.fieri.it/mixed-flows-asylum-and-international-protection/)
-کام، انٹرپرینیورشپ اور کاروباری ادارے
(https://www.fieri.it/labour-entrepreneurship-and-remittances/)
-انٹیگریشن اور عوامی بھلائی کی پالسیاں
(https://www.fieri.it/integration-and-welfare-policies/)
-نسل پرستی، امتیازی سلوک اور ایک دوسرے سے مختلف پن
-ہجرت پر عوامی رابطے میں بیانیے اور رجحانات
-ہجرت اور / یا مہاجر پس منظر کے ساتھ مضامین کے ذریعہ تخلیقی اور فنکارانہ پروڈکشن۔
تاہم، ان موضوعاتی شعبوں کو لازمی قابل قبول نہیں سمجھا جائے گا: کمیشن مختلف موضوعات پر مرکوز پروجیکٹ کی تجاویز کا بھی جائزہ لے گا، جب تک کہ وہ ہجرت سے منسلک نہ ہوں۔ پروجیکٹ میں 12,000 حروف (بشمول خالی جگہوں) کی اشارے کی لمبائی ہونی چاہیے، جو اس موضوع کو متعین کرتی ہے جس سے امیدوار نمٹنے کا ارادہ رکھتا ہے، وہ کام کرنے کا طریقہ بیان کرے جس کو وہ اپنانا چاہتا ہے اور جس پروڈکٹ کو وہ تحقیق سے اخذ کرنا چاہتا ہے۔
کیسے درخواست بھیجی جا سکتی ہے۔
درخواستیں 30جون 2022 تک خصوصی طور پر الیکٹرانک طور پر
پر بھیجی جا سکتی ہیں۔ fieri@fieri.itاس ای میل
MIGRICERCA II NOTICEاس کے عنوان میں
کا لکھنا ضروری ہے۔ آخری تاریخ کے بعد آنے والی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
مزید معلومات کے لیے:
bando ufficiale Migriricerca II.
128 Visite totali, 1 visite odierne