

وہ نابالغ جو اٹلی میں اکیلے آۓ ہیں لیکن ان کے خاندان کا کوئی رکن کسی دوسرے یورپیئن ملک میں رہائش پذیر ہے تو وہ ان کے پاس جا کر رہنے کی درخواست بلکل محفوظ اور مفت طور پر پیش کر سکتے ہیں۔ اہم معلومات کا یہ اشتہار جو سی آئی ڈی اے ایس اور یو این ایچ سی آر نے تیار کیا ہے، میں واضح اور آسان طریقہ سے تمام معلومات فراہم کی گئی ہے جس میں خاندان کے ملاپ کے حقوق کے مطابق اور تمام ممکن ذرائع جو خاندان کے ملاپ کے حوالے سےاہم اور حاصل کردہ ہیں۔
یہ اشتہار مندرجہ ذیل 9 زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے:
پشتو
تیگرینو
اطالوی
اوردو
سومالی
فارسی
انگریزی
فرانسیسی
عربی