ویلکم-ان-ون-کلک پلیٹ فارم آن الئن ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram

ویلکم-ان-ون-کلک پلیٹ فارم آن الئن ہے۔اس کو یو این  ایچ سی آر نے آئیکون فاونڈیشن کے ساتھ مل کر شروع  کیا ہے۔اس کا مقصد یہ ہے کہ کام کرنے کے لیے پناہ  گزین، پناہ کے متالشی اور بے وطن افراد کو اپنی  صالحیتوں کے حوالے سے مواقع فراہم کرنا ہے۔ 

ویلکم پروگرام نے اس پروجیکٹ میں700 کام کے  اداروں کو ملوث کیا ہوا ہے اور پناہ گزینوں کے لیے  30ہزار سے زائد اور بھی کام کی شمولیت کے راستوں  کو فروغ دیا ہے۔ اب نیا پلیٹ فارم مالزمتوں کی طلب  اور رسد کو مالنے میں مزید سہولت فراہم کرے گا،  مالزمت کے مواقع تک رسائی کو آسان بنائے گا اور  کام کے اداروں اور سماجی فالحی تنظیموں کے درمیان  شراکت داری کے اقدامات کو مضبوط بنائے گا۔ 

پلیٹ فارم کو مزید جاننے کے لیے، یہاں کلک کیجئے

 1,703 Visite totali,  5 visite odierne

Evidenza

2023کی سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم:ان نشستوں کے انتخاب میں مہاجرین اور غیر ملکیوں کی شمولیت

سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم (فرمانِ قانون نمبر 80/2021، جسے 6 اگست 2021 کو قانون نمبر 113 میں تبدیل کیا گیا)، سرکاری ملازمتوں میں

 4,251 Visite totali,  1 visite odierne

Continua a leggere »