پناہ گزیروں کے لیے ذاتی اندراج کی رجسٹری کے حوالے سے خوشخبری

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram

 

20دسمبر 2020کو قانون نمبر 173بنایا گیا ہے جس میں امیگریشن کے حوالے سے اہم خوشخبری ہے

خوشخبری 

ذاتی اندراج کی رجسٹری 

ٹی ۔یو۔ امیگریشن کا بِس آرٹیکل5

اب جس نے بین الاقوامی پناہ کی درخواست جمع کروائی ہو اور اس کے پاس درخواست کے حوالے سے رہائشی اجازت نامہ ہو یا پھر رسید ہو وہ بھی  

رہائشی آبادی میں ذاتی اندراج کی رجسٹری کروا سکتا ہے۔