Categories
Covid Evidenza Regole e comportamenti Salute

اینٹی کوویڈ کی ویکسی نیشن کی مہم

اینٹی کوویڈ کی ویکسی نیشن کی مہم

  • – 27دسمبر سے یورپین یونین کے ممالک میں ویکسی نیشن کی مہم شروع ہو چکی ہے۔
  • -وہ لوگ جن  کو ویکسی نیشن دینے میں ترجیح دی جائے گی:
  • -وہ لوگ جو طبی شعبے یا خدمات سے وابسطہ ہیں
  • -عمر رسیدہ لوگوں کے ادارے میں رہائش پزیر افراد اور وہاں پر کام کرنے والے

-عمر رسیدہ لوگ
-جنرل معلومات

  • -کوویڈ 19 کی ویکسی نیشن بالکل مفت ہے
  • -اینٹی کوویڈ 19 کی ویکسی نیشن سب کے لیے ہے(اطالوی اور غیر اطالوی )
  • -اینٹی کوویڈ 19کی ویکسی نیشن 16سال سے کم عمر والوں کو نہیں دی جائے گی۔
  • 11-اینٹی کوویڈ 19کی ویکسی نیشن لگوانا فرض نہیں ہے لیکن یہ ضروری ہے کہ بہت سے لوگوں کو لگائی جائے تا کہ وائرس کے پھلاؤ کو روکا جا سکے۔ 
  • 12-اس وقت ای ایم اے کی جانب سے جاری کردہ ویکسی نیشن دو دفع لگائی جائے گی پہلی اور دوسری ویکسی نیشن میں وقفہ کا تعین ویکسی نیشن کی قسم 
  • پر ہو گا۔ 
  • -وہ لوگ جو کوویڈ 19 میں مبتلہ رہے ہوں کو ویکسی نیشن دی جائے گی۔ 
  • -ویکسی نیشن کی تعداد میں اضافے کی بنا باقی تمام لوگوں کو بھی ویکسی نیشن دی جائے گی۔ 

اس سیکشن میں جائیں  ’اینٹی کوویڈ 19کی ویکسی نیشن کی بکنگ کے لیے معلومات ‘ (کیا ہم کروئیں گے؟)

-ماخذ : سرکاری ویب سائٹ