گریوٹ اِل پوسٹ کاسٹ اٹلی میں رہائش پذیر نوجوان مہاجرین اور تارکین وطن کے سوالوں کے جوابات دیتا ہے۔یہ پوسٹ کاسٹ یو-رپورٹ آن دی مووکا ہے۔ یو این آئی سی ای ایف کا ڈیجیٹل پلیٹفارم ہے جو 15سے 24سالہ نوجوان مہاجرین اور تارکین ِ وطن کی مفت معاونت کرتا ہے اور اگاہی دیتا ہے۔ یہ سہولت اطالوی ، انگریزی ، فرانسیسی ، عربی ، البانی ، بنگالی اور ٹگرنیا زبانوں میں میسر ہے۔
اے ار سی ائی ، خاص طور پر پروجیکٹ ہیر فور یو جو یونیسیف کی مدد سے بنایا گیا نے قانونی سپورٹ کی فراہمی میں تعاون کیا ہے۔