Categories
aiuti sociali Covid Covid Evidenza Evidenza Evidenza Salute Salute

فوری ٹیسٹ، مفت، ریزرویشن اورڈاکٹر کے نسخے کےبغیر

اطالوی ریڈ کراس نے تیزی سے اینٹیجن کوویڈ  ٹیسٹ کروانے کے لئے روم اور میلان کے ریلوے اسٹیشنوں میں انتظام کر دیا ہے۔ عمر کی حد کا تعین کئے بغیر ، 

کوویڈ ٹیسٹ کروائے جا سکتے ہیں۔ کوویڈ ٹیسٹ بلکل مفت ہے اور کسی ریزرویشن یا ڈاکٹر کے نسخے کی ضرورت نہیں ہے۔

کب اور کہاں پر ٹیسٹ کروائے جا سکتے ہیں:

Tutti i giorni dalle 6:30 alle 14 all’ingresso della stazione di Roma Termini – Piazza dei Cinquecento all’angolo delle mura Serviane

Ultima accettazione ore 13:00

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione potrebbe essere ulteriormente anticipato.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.romatermini@cri.it

Tutti i giorni dalle 7:30 alle 11:00 e dalle 15:30 alle 20:00 presso la stazione Milano Centrale, Galleria delle Carrozze (al piano stradale di piazza Duca d’Aosta, ingresso della metropolitana)

Ultima accettazione ore 19:00

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione potrebbe essere ulteriormente anticipato.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.milanocentrale@cri.it

 

Tutti i giorni dalle 11:00 alle 18:00 presso la stazione Bari Centrale

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.bari@cri.it

Tutti i giorni dalle 10:00 alle 17:00 presso la stazione Bologna Centrale

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.bologna@cri.it

Tutti i giorni dalle 10:00 alle 16:00 presso la stazione di Cagliari

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.cagliari@cri.it

Tutti i giorni dalle 8:00 alle 20:00 presso la stazione di Firenze Santa Maria Novella

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.firenzemarianovella@cri.it

Apertura posticipata

Apertura posticipata

Tutti i giorni dalle 9:00 alle 20:00 presso la stazione di Palermo Centrale

Ultima accettazione ore 19:00

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.palermo@cri.it

Tutti i giorni dalle 9:00 alle 13:00 e dalle 15:00 alle 18:00 presso la stazione di Reggio di Calabria Centrale

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.reggiocalabria@cri.it

Tutti i giorni dalle 10:00 alle 18:00 presso la stazione di Torino Porta Nuova

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.torinoportanuova@cri.it

Tutti i giorni dalle 8:00 alle 14:00 presso la stazione di Venezia Santa Lucia

In base all’affluenza e alle necessità di sanificazione, l’orario di ultima accettazione della postazione potrebbe essere anticipato rispetto all’orario di chiusura.

Per maggiori informazioni scrivere a tamponi.veneziasantalucia@cri.it

Categories
Covid Evidenza Regole e comportamenti Salute Uncategorized @ur

نیا ڈی پی سی ایم: مختلف خطوں کے لیے پابندیاں

ہر زون کے حوالے سے پابندیاں

اس آرٹیکل میں ، جس کو مستقل طور پر  اپ ڈیٹ کیا جائے گا، اس میں اٹلی میں موجود تمام علاقوں جن کو رنگوں (لال زون، نارنجی زون، پیلا زون اور سفید زون) میں تقسیم کیا گیا ہے ، میں حکومتی فرمان کے مطابق لگائی گئی پابندیوں کے بارے میں اگاہ کیا جائے گا۔

سفید علاقہ
Abruzzo, Basilicata, Calabria, Campania, Emilia Romagna, Friuli Venezia Giulia, Lazio, Liguria, Lombardia, Marche, Molise, Piemonte, Provincia Autonoma di Bolzano, Provincia Autonoma di Trento, Puglia, Sardegna, Sicilia, Toscana, Umbria, Valle D’Aosta, Veneto

پیلے علاقے

اورنج علاقے

سرخ علاقے

سفید زون

  • تمام کاروبار نارمل کھلیں گے، کرفیو بالکل ختم ہو جائے گا، اور نقل و حرکت پر پابندیاں ختم ہو جائیں گی

  • کرفیو بالکل ختم ، کسی بھی وقت اور بنا رکاوٹ کے نقل و حرکت کی  جا سکتی ہے۔ 

     

  • نقل و حرکت کے دوران سفید زون کی جانب کسی قسم کی وقت اور وجہ کی رکاوٹ عائد نہیں ہو گی۔

  • نقل و حرت کے دواران پیلے زون میں جاتے ہوئے وجہ نہیں پوچھی جائے گی لیکن پیلے زون میں عائد وقت کی پابندی کا خیال رکھا جائےگا۔ 

  • دوپہر اور رات کے کھانے کے لیے بار اور ریسٹورینٹ کے اندر کھانا کھانے کی اجازت ہو گی۔ 

  • چھٹی والے دن اور چھٹی سے پہلے (ویک اینڈ)شاپنگ مال کھلے رہیں گے۔ 

  • میوزیم اور نمائشیں کھل جائیں گی۔ 

  • اندرونی کھیلوں کی جگہیں ، اندرونی مقابلہ بازی ، بِنگو اور مشینی کھیلوں کی اجازات ہو گی۔ 

  • سویمنگ پول، جِم ، تھیٹر اور سینما کھلے رہیں گے۔

پیلے علاقے

  • 7جون سے کرفیورات 12بجے سے صبح 5بجے تک کر دیا گیا ہے۔ 21جون سے پیلے زون میں سے بھی کرفیو ختم کر دیا جائے گا۔
  • چھٹی کے دن اور چھٹی کے دن سے پہلے تک بھی شاپنگ مالز کھلے رہیں گے۔
  • میوزیم اور نمائشیں کھل جائیں گی۔
  • دوپہر اور شام کے کھانے کے لیے ریسٹورینٹ اور بار کے اندر کھانے کی اجازت ہوگی۔-
  • یکم جولائی تک اندرونی کھیل ، مقابلہ بازی ، بِنگو اور مشینی کھیل بار اور تاباکی کے اندر کھیلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
  • بِنا چھت والے سویمنگ پول ،(یکم جولائی سے اندرونی سویمنگ پول کھل جائیں گے)، جِم ، کھیل کے ادارے، تھیٹر اور سینما۔
پیلے علاقے

کیا نقل و حرکت کا جائز ثبوت دینا ضروری ہے؟کیا یہ ضروری ہے کہ خود علانی فارم کا ہونا ضروری ہے؟
صبح 5بجے سے رات 10بجے تک خود علانی کے فارم کا ہونا ضروری نہیں ہے، لیکن رات10بجے سے صبح 5بجے تک کسی قسم کی نقل و حرکت بلا وجہ نہیں ہونی چاہئے اور صرف ان وجوہات کی بنا پر ہونی چاہئے جن کی اجازت ہے۔

کیا میں کسی رشتہ دار یا دوست جو اپاہج ہویا خود کار نا ہو کی تیمارداری اور مدد کے لیے جا سکتا ہوں؟
جی ہاں ، یہ وجہ بہت ضروری ہے اور اس کے لیے کسی قسم کے وقت کی رکاوٹ نہیں ہے۔ لیکن رات 10بجے سے صبح 5بجے تک خود علانی فارم کا ہونا ضروری ہے۔

میری علیہدگی یا طلاق ہو چکہ ہے، کیا میں نا بالغ بچوں کو ملنے کے لیے جا سکتاہوں؟
جی ہاں ، نا بالغ بچوں کو ملنے کے لیے دوسرے سرپرست کو جانے کی اجازت ہے چاہے وہ لے پالک ہو، وہ انہیں لینے کے لیے بھی جا سکتے ہیں ، اور ان کو ایک بلدیہ سے دوسری میں بھی جانے کی اجازت ہے۔

دت کی جگہوں میں جا سکتا ہے؟
جی ہاں ، لیکن صرف صبح 5بجے سے رات 10بجے تک۔

اگر میں ایک بلدیہ میں رہ رہا ہوں لیکن کام کسی دوسری بلدیہ میں کر رہاہوں تا کیا میں کام پر آ جا سکتا ہوں؟
جی ہاں

اگر کوئی اپنے رہنے کے علاقے ، یا مستقل رہائش سے باہر ہو تو کیا وہ واپس آ سکتا ہے؟
جی ہاں

Categories
aiuti sociali Lavoro

ریم – ایمرجینسی کی مالی مدد – غیر معمولی حالات میں مالی مدد

ریم – ایمرجینسی کی مالی مدد  – غیر معمولی حالات میں مالی مدد

400یورو سے لے کر 840یورو ماہانہ تک

ایک اہم خبر  – 31مئی 2021تک آپ ریم کی درخواست پیش کر سکتے ہیں اور یہ مدد  مارچ، اپریل اور مئی 2021کے مہینوں کے لیے دی جائے گی

یہ درخواست صرف اور صرف آن لائن مندرجہ ذیل زرئع سے پیش کی جا سکتی ہے:

  • پاتروناتو کے دفاتر سے
  • آئی این پی ایس کی ویب سائٹ جو صرف پِن اور ایس پی آئی دی (پبلک ڈیجیٹل آئی ڈینٹٹی سِسٹم )لیول دوئم ، سی این ایس(نیشنل سروسز کارڈ) یا سی آئی ای (الیکٹرونک آئی ڈی کارڈ) کے ذریعے۔ 

کون یہ درخواست پیش کر سکتا ہے؟

الف) وہ خاندان جو مشکل میں ہو اور مندرجہ ذیل تقاضے رکھتے ہوں:

  • درخواست ڈالتے وقت وہ اٹلی میں رہائش پزیر ہوں۔
  • خاندان کی آمدن درخواست کی گئی رقم سے کم ہو۔
  • خاندانی اثاثے دس ہزار یورو سے کم ہوں۔
  • آئی ایس ای ای پندرہ ہزار یورو سے کم کا ہو۔

ب) وہ لوگ جنہوں نے یکم جولائی 2020اور 28فروری 2021کے دوران این اے ایس پی آئی اور ڈی آئی ایس -سی او ایل ایل (ڈیس -کول) حاصل کرنا ختم کر دیا ہو اور ان کے پاس مندرجہ زیل تقاضے ہوں:

  • درخواستے جمع کرواتے وقت وہ اٹلی میں رہائش پزیر ہوں۔
  • آئی ایس ای ای تیس ہزار یور سے کم کا ہو

کون یہ درخواست جمع نہیں کروا سکتا/سکتی؟

  • وہ لوگ جنہوں نے پہلے سے کوویڈ 19 کی معاشی مدد حاصل کر لی ہو جس کے بارے میں قانون سازی نمبر 2021/41 آرٹیکل نمبر 10بیان کرتا ہے۔ (وہ لوگ جو یہ مدد بطور سیاحت کے حوالے سے، ڈرامہ یا کھیل سے حاصل کر چکے ہیں)
  • وہ لوگ جن کو ڈائرکٹ یا ان ڈائرکٹ پینشن ملتی ہو ، جن کو اپاہجی کی بدولت یا پھر سول اپاہجی کی بدولت مدد ملتی ہو۔ 
  • درخواست ڈالتے وقت جس کو پینشن یا شہریت کی وجہ سے معالی مدد مل رہی ہو۔ 

(ڈی ایل 22مارچ 2021، نمبر 41)

Pidgin English