2023کی سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم:ان نشستوں کے انتخاب میں مہاجرین اور غیر ملکیوں کی شمولیت

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram
سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم (فرمانِ قانون نمبر 80/2021، جسے 6 اگست 2021 کو قانون نمبر 113 میں تبدیل کیا گیا)، سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کی رسائی اور معیار کو بہتر بنانے کے لیے اہم تبدیلیاں متعارف کراتا ہے۔سب سے اہم خبروں میں:

– اطالوی شہریوں کے علاوہ، تارکین وطن  اور یورپی یونین کے شہری جن کے پاس رہائش کا حق یا طویل مدتی رہائشی اجازت نامہ ای یو ہے وہ بھی سرکاری ملازمتوں کی نشستوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

– والدینیت، صنفی مساوات اور سیکھنے کی مخصوص معذوری کے حامل افراد کے لیے زیادہ تحفظات کی ضمانت دی گئی ہے۔

– سرکاری ملازمتوں کی نشستوں کے طریقہ کار کے اختتام کے لیے 6 ماہ کی زیادہ سے زیادہ حد مقرر کی گئی ہے۔

– سرکاری ملازمتوں کی نشستوں کے لیے درخواست مندرجہ ذیل 

www.InPA.gov.it کے پورٹل پر دینا ہو گی:InPA

اس پورٹل پر رجسٹریشن بلکل مفت ہےاور یہ صرف اور صرف ایس پی آئی ڈی ، سی آئی ای اور سی این ایس کے استعمال کے ذریعے ہو سکتی ہے۔ 

مندرجہ ذیل پیج پر رابطہ کریں : ایس پی آئی ڈی : یہ کیوں چاہیے، کون اس کو حاصل کر سکتا ہے اور یہ کیسے حال کیا جا سکتا ہے۔ 

پورٹل کا مقصد ایک جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے معیار کو بہتر بنانا ہے جو سرکاری ملازمت کی طلب اور رسد کے درمیان میٹنگ کو آسان اور تیز کرتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

 1,052 Visite totali,  10 visite odierne

Uncategorized @ur

نیا امیگریشن قوانین کا فرمان 2023: داخلے کے بہاؤ پر آسانیاں، “بے قاعدہ” امیگریشن اور خصوصی تحفظ کی پابندیوں کے برعکس

امیگریشن کا نیا فرمان نافذ کر دیا گیا ہے(قانون 20/2023) ۔مندرجہ ذیل اہم تبدیلیاں کی گئی ہیںْ غیر قانونی امیگریشن سے وابسطہ  جرائم کے لیے

 2,341 Visite totali,  10 visite odierne

Continua a leggere »