آسو لاوورو: مہاجرین کے لیے کام اور مدد کی سروسز

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram

آسو لاوورو، کا م کی ایجنسیوں کے لیے قومی
ایسوسیشن، جس کا الحاق یو این ایچ سی آرکے
ساتھ ہے،یہ پروجیکٹ ’استقبالیہ اور کام
(اکولینزااےلاوورو)‘ جو تمام بین الاقوامی پناہ
والوں ، عارضی اور مخصوص قسم کی پناہ
والوں کے لیے کام اوران کی مدد کے حوالے
سے سروسز دیتا ہے۔
پیش کردہ سروسز
اٹلی میں پہنچنے والے مہاجرین کے لیے کام کی
رسائی والی ایجنسیوں کی جانب سے سماجی
شمولیت ، اور بلا معاوضہ کام کی رسائی -جو
بلاکل مفت ہے ، وہ مندرجہ ذیل سروسز حاصل
کر سکتے ہیں:
-کام کی معلومات اور ابتدائی فارمیشن۔ بلا
معاوضہ ، ابتدائی معلوماتی ملاقات جو ایجنسیوں
کے ذریعے اطالوی لیبر مارکیٹ کی وضاحت
کرتے ہیں۔ اس ملاقات کے دوران جو بھی ہمارے
ملک میں آتا ہے اس کو ایجنسیوں کے ذریعے کام
اور دوسری سروسز کا ایک نقشہ جات دیا جاتا
ہے۔

بیلنس آف سکلز ، بی ڈی سی) BdC-قابلیت کا
توازن ۔ قابلیت کا توازن (
ایک ایسا بنیادی اوزار ہے جو آپ کی مہارتوں کا
نقشہ بنانے اور وصول کنندہ کی ذاتی خصوصیات
کا تجزیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ اسے
موزوں ترین تربیتی راستے کی طرف لے جا
سکے (اطالوی زبان اور ثقافت کا بنیادی کورس یا
پیشہ ورانہ تربیتی کورس)۔

-بنیادی اطالوی زبان کا کورس۔ ان کورسز میں
حصہ لینے والے افراد ، کورس کے دوران ،
اپنے رہائشی اور بنیادی ضروریات کے اخراجات
کی وصولی کا مطالبہ کر سکتے ہیں، اور وہ
3،50یورو فی گھنٹہ کے بھی حق دار ہیں ۔
کورس کے اختتام پر ان کو 1000یورو کا یک

طرفہ الاؤنس بھی ادا کیا جاتا ہے۔
-پیشہ ویرانہ تربیتی کورسز۔ وہ لوگ جو اس
کورس میں حصّہ لیتے ہیں ، کو رس کے دوران ،
وہ رہائشی اور بنیادی ضروریات کے اخراجات
کی وصولی کر سکتے ہیں۔ اور ان کو 3،50یورو
فی گھنٹہ کا بھی حق ہے۔ کورس کے اختتام پر ان
کو 1000یورو کا یک طرفہ الاؤنس بھی ادا کیا
جاتا ہے(اگر انہوں نے اطالوی زبان یا پھر ثقافتی
کورس کے اختتام پر یہ الاؤنس حاصل نہ کیا ہو)۔

جو کسی بھی کورس میں حصّہ لیتا ہے اس کے
حقوق
بین الاقوامی پناہ کے فوائد حاصل کرنے والے ،
عارضی پناہ والے اور خاص پناہ والے ، جو پیشہ
وارانہ بنیادی یا پروفیشنل کورسز میں حصّہ لیتے
ہیں یا جن کو کام کی ایجنسیوں نے کسی کام پر
لگوایا ہو، ان کو کچھ خاص الاؤنس ملتے ہیں ۔
ان کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

-مونٹیسیری سکول میں مدد۔ ماہانہ مونٹیسیری
سکول کی فیس 150یورو جب تک بچے کی عمر
3سال تک کی ہے اور وہ مونٹیسیری اسکول میں
جا رہا ہو۔
-تعلیمی سرگرمیوں میں مدد۔ مندرجہ ذیل کچھ
الاؤنس جو تعلیمی سرگرمیوں کے خرچوں میں
دیے جات ہیں:
1)بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں میں استعمال کیا
جانے والا موواد (200یورو)
2)ان طابعلموں کے لیے جو شام کے وقت اسکول
جاتے ہیں ان کی کتابوں اور دوسری تعلمی
سرگرمیں کے حوالے سے استعمال کی جانے
والی چیزوں کے لیے(200یورو)
3)اگر یونیورسٹی میں کوئی کورس کیا ہواور اس
کی فیس جمع کروائی ہو تو اس کا الاؤنس
(200یورو)
4)پہلی اور تیسری سطح کے اپرنٹس شپ طلبأ
کے لیے کتابوں یا دیگر تدریسی مواد کی
کریداری کے لیے الاؤنس(200یورو)

-نئے پیدا ہوئے بچوں کی ابتدائی ضروریات کی

چیزوں کے اخراجات کی وصولی۔ تین سال کی
عمر تک ے بچوں کے لیے کے گئے بنیادی
ضروریات کے اخراجات کی مالی مدد جو زیادہ
سے زیادہ 800یورو تک وصول کی جا سکتی
ہے ۔ یہ درخواست ہر بچے کے لیے الگ طور پر
پیش کی جا سکتی ہے۔
-نفسیاتی مدد کے اخراجات کی وصولی۔ نفسیاتی
مسائل کے حوالے سے خرچ کیے گئے اخراجات
کی وصولی چاہے وہ ذاتی طور پر کیے گئے ہوں
یا پھر خاندان کے کسی فردکے لیے۔ زیادہ سے
زیادہ 200یورو۔
مزید معلومات کے لیے :
“Accoglienza&Lavoro”پروجیکٹ

Evidenza

2023کی سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم:ان نشستوں کے انتخاب میں مہاجرین اور غیر ملکیوں کی شمولیت

سرکاری ملازمتوں کی نشستوں میں ترمیم (فرمانِ قانون نمبر 80/2021، جسے 6 اگست 2021 کو قانون نمبر 113 میں تبدیل کیا گیا)، سرکاری ملازمتوں میں

 1,994 Visite totali,  3 visite odierne

Continua a leggere »
Uncategorized @ur

نیا امیگریشن قوانین کا فرمان 2023: داخلے کے بہاؤ پر آسانیاں، “بے قاعدہ” امیگریشن اور خصوصی تحفظ کی پابندیوں کے برعکس

امیگریشن کا نیا فرمان نافذ کر دیا گیا ہے(قانون 20/2023) ۔مندرجہ ذیل اہم تبدیلیاں کی گئی ہیںْ غیر قانونی امیگریشن سے وابسطہ  جرائم کے لیے

 3,259 Visite totali,  3 visite odierne

Continua a leggere »