ریفرنڈم ایک ایسا ععالہ ہے جوایک شہری کو
کسی قانون میں تبدیلی کرنے کے لیےووٹ ڈالنے
اور رائے دینے کا اختیار دیتا ہے۔اس کے ذریعے
ایک شہری ملک کے اہم فیصلوں میں حصہ لیتا
ہے۔ووٹ ایک زاتی، سب کے لیے یکساں، آزاد
اور نامعلوم ہوتا ہے)کانسٹیبلوں کا آرٹیکل 48(۔
ریفرنڈم کی مختلف اقسام ہوتی ہیں۔شہریت کے
حوالے سے ریفرنڈم ایک منسوخی ریفرنڈم
ہے۔یعنی کہ ایک قانون کومکمل طور پریا جزوی
طور پرختم یا منسوخ کرناہے۔اس کو یقینی بنانے
کیلئے الزمی ہے کہ اس کوکم از کم پچاس فیصد
ووٹ حاصل ہوں ان لوگوں کے حوالے سے
جنہوں نے اس میں حصہ لیا ہو۔
سوال کا مقصد قانون 1992/91کے آرٹیکل 9 کو تبدیل
کرنا ہے)شہریت کے بارے میں نئے قوانین ( کہ اس کا
دورانیہ 10 سال سے 5سال کر دیا جائے،بالغوں اور نان
یورپین کے لیے اٹلی میں مسلسل رہائش اور وہ شہریت کی
درخواست جمع کروانے کے لیے تمام قوانین کا احترام
کریں۔پانچ سال ختم ہونے پر وہ شہریت کی درخواست جمع
کروا سکیں 1865 سے 1992 کے قوانین کا احترام کرتے
ہوے۔ ریفرنڈم اس سوال کو آگے النا چاہتا ہے۔جو الگ
شہریتحاصل کر لیتے ہیں ان کے نام بالغ بچوں کو بھی
شہریت مل جانی چاہیے۔
8-9/2025 / 06کو پورے اٹلی میں ووٹ ڈاال جا سکتا ہے،
جہاں پر ووٹ کا انتظام کیا گیا ہو)اکثر یہ اسکولوں میں،
حکومتی اداروں ہا پھر کھیلوں والی جگہ میں منعقد کیا جاتا
ہے(۔ریفرنڈم میں پانچ مختلف سواالت کو پیش کیا جائے گا، جن
میں سے ایک شہریت کے حوالے سے ہے۔ اپنا ووٹ دینے
کیلئے یہ کافی ہے کہ آپ مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک
پر نشان لگائیں:
-ہاں، اگر آپ قانون میں تبدیلی کے لیے متفق ہیں۔
-نہیں، اگر آپ متفق نہیں ہیں۔
نوٹ فرمائیں:اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کہاں ووٹ
ڈالنے جا سکتے ہیں تو تو آپ مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر
جائیں:
صرف بالغ افراد جو اطالوی شہریت رکھتے ہوں اور ووٹ
ڈالنے کی لسٹ میں ان کا درج ہو اور ان کے پاس اطالوی
شناختی کارڈ موجود ہو۔
جی ہاں، جو ووٹ نہیں ڈال سکتا، وہ مندرجہ ذیل طریقوں
سے ریفرنڈم کی مشہوری میں حصہ لے سکتا ہے:
-خود یا دوسروں کو ریفرینڈم سے متعارف کروانا۔
– ریفرنڈم کی مشہوری کر کے۔
-مختلف اقدامات میں پہل کر کے۔
-آنالئن پورٹل پر ریفرنڈم کا دفاع کر کے۔
مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل ویب سائٹ پر جائیں:
لو ایوس سولی سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے اٹلی کی
سر زمین پر جنم لیا ہواور ان کے والدین اطالوی،شہریت نہ
رکھتے ہوں۔)تقریباً 5 الکھ افراد ساالنہ( اور ایوس سکول
سے مراد وہ لوگ ہیں، جواٹلی میں پیدا نہیں ہوئے اور نہ
ہی ان کے والدین اطالوی شہریت رکھتے ہیں، لیکن انہوں
ایک الکھ پینتیس
نے پانچ سال اسکول جاری رکھا ہو)تقریباً
ہزار لوگ ساالنہ(۔ یہ پیشکش ان لوگوں کے لیے ہے جو کم
از کم مسلسل پانچ سال سے جائز طور پر اٹلی میں مقیم ہوں
)تقریباً 25الکھ افراد(۔
جی نہیں۔شہریت خودبخود حاصل نہیں ہوتی: مسلسل جائز
رہائش کے عالوہ)جس کو ریفرینڈم میں پانچ سال کرنے کی
درخواست کی گئی ہے (اور بھی شرائط کو پورا کرنا
ضروری ہےجن کو اطالوی قانون کے تحت متعین کیا گیا
ہےجیسے کہ:اطالوی زبان کا جاننا، گزشتہ سالوں میں مالی
آمدنی میں تسلسل، کسی عدالتی کیسے میں ملوث نہ ہونا،
اس کے سارے ٹیکس ادا ہو چکے ہوں، اور وہ کسی ایسے
مسلہ میں شامل نہ ہو جس سے ملک کے دفاع کو نقصان
پہنچے۔
ریفرنڈم یہ چاہتا ہے کہ شہریت حاصل کرنے کے حوالے
سے اٹلی کے قوانین بھی باقی ممالک کے مطابق ہونے
چاہئیں۔دس سال کی مسلسل رہائش کی شرط باقی تمام
یورپین ممالک کے لحاظ سے کافی سخت ہے۔۔جرمنی نے
2024 کے آغاز میں شہریت حاصل کرنے کے لیے پانچ
سال کی مسلسل رہائش کو قبول کیا ہے جو ایک ریفرنڈم
کے ذریعے پیش کیا گیا۔انہوں نے اس کو اس لیے مانا
کیونکہ بہت سے غیرملکی ان معاشیات میں اہم حصہ لیتے
ہیں۔
شہریت کے عالوہ، ریفرنڈم کام اور کاروبار کے بارے میں
بھی ہےاور بہت سی چیزوں میں کارکنوں کے بارے میں
بات چیت کرتا ہے:
– اگر کسی کو ناانصافی کی بنا پر کام سے نکال دیا ہو تو
جاب ایکٹر میں اس کو دوبارہ سے کام شروع کرنے کے
حوالے سے ترمیم کی جائے۔ جابز ایکٹ کام کے قوانین کی
وہ ترمیم ہےجس کو 2015 میں الگو کیا گیا، بہت سے
سیاسی لیڈروں کے مطابق قانون کی وجہ سے کام کے
وسائل کم ہو جائیں گے اور کام کے کنٹریکٹ اتنے کارآمد
نہیں رہیں گے۔
– چھوٹے کاروباروں میں برخاستگی کے لیے زیادہ سے
زیادہ معاوضے کی حد کا خاتمہ۔
– مقررہ مدت کے معاہدوں پر قواعد کی نظر ثانی۔
– معاہدوں میں کام کے دوران حادثات کی صورت میں ذمہ
داری میں توسیع۔
اگرآپ اطالوی شہریت حاصل کرنے کے حوالے سے
معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل ویب سائٹ
پر جائیں:
جی ہاں! اگر آپ کام یا کاروباریا پڑھائی یا پھر صحت کے
حوالے سے اپنی رہائش کی میونسپل میں موجود نہیں ہیں تو
پھر بھی آپ ریفرنڈم کے لیے 8 اور 9 جون کو ووٹ ڈاال
سکتے ہیں۔
ووٹ ڈالنے کے لیے، آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ آپ اپنی
رہائش کی میونسپل سے کم از کم تین مہینے باہر رہے ہیں۔
اپنی رہائش کی میونسپل سے باہر ووٹ ڈالنے کے لیے آپ
کو کیا کرنا ہو گا؟
-جس میونسپل میں آپ رہ رہے ہوں 5 مئی 2025 تک آپ
کو درخواست جمع کروانی ہو گی۔
-ووٹ ڈالنے سے پانچ دن پہلے میونسپل آپ کو دستاویز
بھیجے گی جس میں آگاہ کیا جائے گا کہ آپ کن جگہوں میں
ووٹ ڈالنے کے لئے جا سکتے ہیں۔
یہ سہولت صرف ان لوگوں کے لیے ہے جو مندرجہ ذیل
وجوہات کی بناء پر اپنی مستقل رہائش کی میونسپل سے باہر
رہے رہے ہوں:
۔پڑھائی کی وجہ سے)مثال کے طور پر وہ طلباء جو
دوسرے شہروں میں پڑھائی کر رہےہوں(
-کام یا کاروبار کی وجہ سے
-صحت یا عالج کے لیے
درخواست جمع کروانے کے کی مزید معلومات کے لیے
جس میونسپل میں آپ رہ رہے ہوں اس کے ووٹ ڈالنے کے
دفاتر یا پھر جس میونسپل میں آپ رہائش پذیر ہوں اس کی
ویب سائٹ پر جائیں۔
Per saperne di più:
JumaMap – Services for Refugees ایک نقشہ ہے جو آپ کو قریب ترین مفید خدمات جلدی تلاش کرنے میں مدد کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں آپ سونے کی جگہ، کھانے کی جگہ، اطالوی زبان سیکھنے کے مواقع، اور طبی، قانونی یا نفسیاتی مدد حاصل کرنے کی سہولیات—ساتھ ہی مہاجرین اور بے گھر افراد کے لیے دیگر بہت سی خدمات—ڈھونڈ سکتے ہیں۔
یہ پلیٹ فارم 17 زبانوں میں دستیاب ہے۔
آپ اوپر موجود مینو سے زبان تبدیل کر سکتے ہیں۔ زبانیں درج ذیل ہیں:
البانوی، امہری، عربی، بنگالی، چینی، دری، فارسی، فرانسیسی، انگریزی، پشتو، پنجابی، روسی، صومالی، ہسپانوی، تیگرینیا، یوکرینی، اردو، وولوف۔
آپ اپنے موبائل فون پر بھی JumaMap استعمال کر سکتے ہیں: www.jumamap.it
اگر آپ کو بالمشافہ مدد درکار ہے، تو آپ Welcome Center آسکتے ہیں:
پیر
10:00 – 14:00 — سماجی رہنمائی کا ڈیسک
منگل
10:00 – 14:00 — نفسیاتی مدد (18–26 سال)
14:00 – 17:00 — طبی امداد کا ڈیسک
14:00 – 18:00 — سماجی رہنمائی کا ڈیسک
14:00 – 18:00 — قانونی معاونت کا ڈیسک
بدھ
10:00 – 14:00 — سماجی رہنمائی کا ڈیسک
جمعرات
10:00 – 14:00 — قانونی معاونت (18–26 سال)
14:00 – 18:00 — سماجی رہنمائی کا ڈیسک
جمعہ
10:00 – 14:00 — سماجی رہنمائی کا ڈیسک
16:30 – 19:30 — قانونی معاونت کا ڈیسک
ڈیجیٹل مدد
منگل 9:30 – 14:00
بدھ 10:00 – 15:00
جمعرات 9:30 – 16:30
معلومات اور فون پر مدد حاصل کرنے کے لیے Arci کے ٹول فری نمبر پر کال کریں:
800 905 570 (اٹلی کے اندر)
+39 351 1376335 (WhatsApp، Lycamobile اور بیرون ملک سے)
یہ لائن پیر سے جمعہ تک 9:30 سے 17:00 تک دستیاب ہے۔
کثیر لسانی آٹو میسج سروس ہمیشہ فعال رہتی ہے، اور 35 زبانوں میں جواب دینے والے زبان و ثقافت کے ثالث موجود ہیں۔
آپ ہمیں اس ای میل پر بھی لکھ سکتے ہیں: numeroverderifugiati@arci.it
NABILA ایک خدمت ہے جو معذوری یا دیگر کمزوریوں کے حامل مہاجرین اور پناہ گزینوں کو سماعت، مدد اور رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
آپ مفت نمبر 800 999 977 پر کال کر سکتے ہیں۔
اگر آپ بالمشافہ بات کرنا چاہتے ہیں، تو آپ Arci Nazionale کے امیگریشن دفتر میں اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں:
Via dei Monti di Pietralata 16 – Rome
U-Report On The Move ایک محفوظ جگہ ہے جہاں آپ قانونی مدد حاصل کر سکتے ہیں، اور اپنی جذباتی کیفیت، مسائل اور پریشانیوں کے بارے میں آزادانہ اور محفوظ طریقے سے بات کر سکتے ہیں۔
ایک ماہر آپ کی بات سنتا ہے اور آپ کو آپ کے لیے موزوں مدد فراہم کرنے میں رہنمائی کرتا ہے۔
یہ خدمت پیر سے جمعہ تک 9:00 سے 18:00 تک دستیاب ہے۔
اسے استعمال کرنے کے لیے، بس Facebook Messenger کے ذریعے پلیٹ فارم U-Report On The Move پر پیغام بھیجیں۔
ماہر نفسیات پر مشتمل ایک ٹیم آپ کے پیغامات کا جواب دیتی ہے اور ذاتی اور محتاط معاونت فراہم کرتی ہے۔