بین الاقوامی پناہ یافتہ افراد کے لیے اپنے خاندانوں کے لوگوں کے ساتھ ملاپ

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on telegram

خاندان کے لوگوں کے ساتھ ملاپ کیا ہے؟

یہ وہ طریقہ کار ہے جس کے ذریعے آپ اپنے خاندان کے لوگوں کو قانونی اور محفوظ طورپر اٹلی میں بلا سکتے ہیں۔ 

اطالوی کاریتاس، کونسورزیو کومونیتاس اور یو این ایج سی آر کے زیر ِ نگرانی – مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر جائیں:

Home